معافی سال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سال جو مبرا یا مستثنٰی ہو آمدنی سے ٹیکس یا مالی تشخیص سے (کچھ مخصوص جانچ پڑتال، حساب یا لین دین کے لیے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ سال جو مبرا یا مستثنٰی ہو آمدنی سے ٹیکس یا مالی تشخیص سے (کچھ مخصوص جانچ پڑتال، حساب یا لین دین کے لیے)۔